نامور بھارتی اداکارہ خطرناک کار حادثے میں ہلاک

ممبئی(اے ایف بی)جنوبی بھارت کی تامل فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ گایتری المعروف ڈولی ڈی کروز 26 سال کی عمر میں خطرناک ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ڈولی ہولی منانے کے بعد دوست کے ہمراہ گھر لوٹ … Continue reading نامور بھارتی اداکارہ خطرناک کار حادثے میں ہلاک